Urdu

HSI کے کاروباری پرزنٹیشن سیشن  میں خوش آمدید.
HSI ایک ریفرنس مارکیٹنگ کمپنی ہے.

           * ریفرنس مارکیٹنگ سے کیا مراد ہے؟ *
دنیا میں دو طرح کے کاروبار کیے جا رہے ہیں.
1. تجارتی کاروبار
2. ریفرنس مارکیٹنگ 

                       * تجارتی کاروبار* 
تجارتی کاروبار  سے مراد کسی چیز کو خود تیار کر کے فروخت کرنا یا پھر پہلے سے تیار شدہ چیز کو کم پیسوں میں میں خرید کر زیادہ پیسوں میں فروخت کر کے نفع کمانا ہے.
       تجارتی کاروبار شروع کرنے کے  لئے 3  چیزوں کی بہت زیادہ ضرورت ہوتی ہے. 
1. سرمایہ (Investment)
2. تجربہ  (Experience)
3. وقت    (Huge Time)
 چھوٹے سے چھوٹا تجارتی کاروبار بھی لاکھوں روپے کی سرمایہ کاری سے شروع ہوتا ہے. جس میں بہت زیادہ تجربے اور وقت کی بھی ضرورت ہوتی ہے. یہی وجہ ہے کہ  لوگ تجارتی کاروبار میں بہت کم آتے ہیں. 


                    * ریفرنس مارکیٹنگ کاروبار*
        ریفرنس مارکیٹنگ سے مراد ایسا کاروبار جو ایک چھوٹی سی چیز کی خریداری پر شروع ہوجاتا ہے. اس میں بھاری سرمایہ کاری کی ضرورت ہے نہ تجربے کی. اس میں وقت کی کوئی پابندی نہی ہوتی. یہی وجہ ہے کہ لوگ تجارتی کاروبار کی بجاتے ریفرنس مارکیٹنگ کی طرف زیادہ رخ کرتے ہیں.

           ایک انٹرنیشل سروے کے مطابق ہر روز تقریباً 2 لاکھ  سے زائد لوگ اس کاروبار میں شمولیت اختیار کرتے ہیں. 



        * HUMAN SUPPORT INTERNATIONAL *
                             * کمپنی کا تعارف *
HSI ایک انٹرنیشنل کمپنی ہے اور گورنمنٹ آف پاکستان سے رجسٹرڈ شدہ ہے. HSI مارچ 2012 میں  قائم ہوئی اور اس نے مئی 2012 سے کامیابی  سے پوری دنیا میں اپنا کام شروع کیا.  HSI سیکورٹی ایکسچنج اور کمیشن آف پاکستان (SECP) ، فیڈرل بورڈ آف ریوینو پاکستان (FBR) سے قانونی طور پر رجسٹرڈ شدہ اور دنیا کی نمبر 1 سیکورٹی کمپنی Veri-Sign سے سکیورڈ  ہے. STP اس کا ادائیگی پروسیسر ہے. 


                             * کاروباری پلان *
HSI کا کاروباری پلان 4X4 فورسڈ میٹرکس کہلاتا ہے. اس پلان کے مطابق آپ کسی ایک شخص کو بھی متعارف کیے بغیر 198920 ڈالر کما سکتے ہیں. یہ پلان 2 سٹیجوں پر مشتمل ہے. ہر سٹیج میں 340 کسٹمر کے لئے جگہ ہوتی ہے.


       کمپنی ہر کسٹمر کو اپنی پروڈکٹس کی خریداری پر فری میں کاروبار کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے. کمپنی کی پروڈکٹس رینج 13 ڈالر سے 4000 ڈالر تک جاتی ہے.
جب آپ کمپنی سے کوئی بھی پروڈکٹ خریدتے ہیں تو کمپنی آپ کو اپنی website میں کسٹمر کے طور پر رجسٹرڈ کر لیتی ہے. اور آپ کو کمپنی کی site میں فری میں اکاونٹ مل جاتا ہے.

               کمپنی 3 اقسام میں کمیشن ادا کرتی ہے.
     1. ڈائریکٹ کمیشن.
                                2. ریفرل بونس.
                                                       3. سپورٹ بونس.



                       * ڈائریکٹ کمیشن کی تفصیل *
آپ خود کی  جتنے ڈالر میں اپ گریشن کرواتے ہیں کمپنی آپ کی Downline میں آنے والے ہر کسٹمر کی اپ گریشن پر  %50 ڈائریکٹ کمیشن ادا کرتی ہے.

      نیچے جدول میں ڈائریکٹ کمیشن کی تفصیل دی گئی ہے.
                                    (سٹیج 1)
                    ( کمیشن کس طرح حاصل ہوگا )
آپ کی downline میں کسٹمر جس لائن میں ہو اس پر وہی اپ گریشن لیول نمبر لکھا آجاتے تو کمیشن حاصل ہو جاتا ہے. مصلاً لائن 1 کے کسٹمر پر جیسے ہیاپ گریشن لیول 1 لکھا آجاۓ تو اس کسٹمر سے  $10 کمیشن آپ کو مل جاتا ہے. اسی طرح دوسری لائن کے کسٹمر پراپ گریشن لیول 2 لکھا آجاۓ تو اس کسٹمر سے بھی $10 کمیشن آپ کو مل جاتا ہے. اسی طرح تیسری لائن کے کسٹمر پر اپ گریشن لیول 3 لکھا آجاتے تو اس کسٹمر سے  $20 کمیشن حاصل ہو جاتا ہے. اور چوتھی لائن کے کسٹمر پر اپ گریشن لیول 4 لکھا آجاتے تو اس کسٹمر سے بھی $40 کمیشن حاصل ہو جاتا ہے.



                              (سٹیج 2)
جو بھی کسٹمر اپنی سٹیج 1 کی چاروں لائنیں مکمل کرلے گا وہ خود بخود سٹیج 2 میں چلا جاۓ گا. سٹیج 2 کے لئے نۓ کسٹمر بنانے کی ضرورت نہی بلکہ جو کسٹمر آپ کے ساتھ سٹیج 1 میں تھے وہ ہی کسٹمر آپ کو Follow کرتے ہوئے سٹیج 2 میں شامل ہوتے جاین گے. 

    سٹیج 2 کے ڈائریکٹ کمیشن کی تفصیل نیچے جدول میں دی گئی ہے.
                   ( کمیشن کس طرح حاصل ہوگا )
آپ کی downline میں کسٹمر جس لائن میں ہو اس پر وہی اپ گریشن لیول نمبر لکھا آجاتے تو کمیشن حاصل ہو جاتا ہے. مصلاً لائن 1 کے کسٹمر پر جیسے ہی اپ گریشن لیول 1 لکھا آجاۓ تو اس کسٹمر سے  $80 کمیشن آپ کو مل جاتا ہے. اسی طرح دوسری لائن کے کسٹمر پراپ گریشن لیول 2 لکھا آجاۓ تو اس کسٹمر سے بھی $160 کمیشن آپ کو مل جاتا ہے. اسی طرح تیسری لائن کے کسٹمر پراپ گریشن لیول 3 لکھا آجاتے تو اس کسٹمر سے  $320 کمیشن حاصل ہو جاتا ہے. اور چوتھی لائن کے کسٹمر پراپ گریشن لیول 4 لکھا آجاتے تو اس کسٹمر سے بھی $640 کمیشن حاصل ہو جاتا ہے.

 ان 2 سٹیجوں سے آپ کا کل کمیشن 198920 ڈالر بنتا ہے جو آپ کسی ایک شخص کو بھی متعارف کرواۓ بغیر کما سکتے ہیں.



                    *  ریفرل بونس کی تفصیل *
           جو کسٹمر بھی آپ کے ڈائریکٹ ریفر سے کمپنی جوائن کرے گا وہ جتنا بھی ڈائریکٹ کمیشن کماۓ گا اس کے ڈائریکٹ کمیشن کا %100 ریفرل بونس آپ کو ملے گا. مثال کے طور پر آپ نے اپنے ڈائریکٹ ریفر سے 50 کسٹمر متعارف کرواۓ تو اگر وہ ایک دن میں 100، 100 ڈالر کماتے ہیں تو آپ کا ڈیلی کا 5000 ڈالر ریفرل بونس ہوگا. اگر وہ  50, 50 ڈالر کماتے ہیں تو آپ کا ڈیلی کا ریفرل بونس 2500 ڈالر ہوگا. اگر وہ ایک دیں کا صرف 10، 10 ڈالر کماتے ہیں تو آپ کا ڈیلی کا رفیرل بونس 500 ڈالر ہوگا.
          آپ جتنے چاہیں اپنے ڈائریکٹ ریفر سے لوگ متعارف کروا سکتے ہیں . اس کی کوئی limit  نہی ہے. جتنے زیادہ ڈائریکٹ ریفر ہونگے اتنا ہی زیادہ ریفرل بونس ملے گا.


                      * سپورٹ بونس کی تفصیل *
 اگر آپ اپنے اکاونٹ سے ایک ماہ میں 100 یا 100 سے زائد  لوگوں کی ادائیگی کرتے ہیں خواہ وہ آپ کی ڈاؤن لائن میں ہیں یا نہی تو آپ سپورٹ بونس کے لئے اہل ہوجاتے ہیں . کمپنی آپ کو ہر اپ گریشن پر 1 ڈالر سپورٹ بونس دیتی ہے. مثال کے طور پر آپ ایک ماہ میں 300 نۓ لوگوں کی اپ گریشن کرتے ہیں تو آپ کا سپورٹ بونس 300 ڈالر ہوگا.



                     *کمیشن کس طرح کیش ہوگا؟*
                 کمیشن کیش کرنے کے 3 طریقے ہیں.
1. آپ اپنا کمیشن سینئرکو ٹرانسفر کر کے ان سے کیش لے سکتے ہے.
2. اپنے کسی بھی لوکل بنک میں Withdraw کر سکتے ہیں
3. نۓ کسٹمر کی اپ گریشن کی ادائیگی کر کے بھی آپ اپنا کمیشن کیش کر سکتے ہیں.



                          *  پروڈکٹ  ووچر *  
       آپ کے ہر کمیشن کا %10 پروڈکٹ ووچر میں save ہوتا جاۓ گا. جس سے آپ مستقبل میں کمپنی کی پروڈکٹس خریں گے. جب آپ کے پروڈکٹ ووچر کا Balance کمپنی کی پروڈکٹ کی قیمت کے برابر ہوگا تو آپ کمپنی سے پروڈکٹ خرید سکیں گے. کمپنی آپ کی پروڈکٹ آپ کے بتاۓ ہوئے پتے پر ارسال کرے گی. منتقلی کے چارجز لوکیشن بیس پر ہوں گے.
              اہم نوٹ:  زندگی میں پہلی بار ایسا ہوگا کہ آپ اپنا پروڈکٹ ووچر بیلنس بھی کیش کروا سکیں گے. کمپنی اس سہولت کے لئے %30 چارجز وصول کرے گی.



                          * پروڈکٹس کی اقسام *
HSI کی اشیا پروڈکٹس کم اور ضروریات زیادہ کہلاتی ہیں. جن کو دنیا کے ہر شعبے میں اہم کردار حاصل ہے. ان کے بغیر ترقی نا ممکن ہے. ان پروڈکٹس کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہ اپنی مقبولیت کے پیش نظر کبھی بھی کہیں بھی اصل قیمت پر دوبارہ فروخت کی جا سکتی ہیں.
نیچے چند ایک پروڈکٹس کے نام درج ہیں.
1. موبائل فون 
2. لیپ ٹاپ  
3. پی سی ٹیبلیٹس 
4. پورٹ ایبل DvD پلیر 
5. الیکٹرونک کتابیں.
6. اقوامی اور بین القوامی تفریحی دورے .
7. مسلمانوں کے لئے عمرہ پیکیج .
8. دیگر پروڈکٹس.


           مستقبل میں ایک بہت بڑی پروڈکٹس رینج رکھ دی جاۓ گی. مثال کے طور پر سونے اور چاندی کی پروڈکٹس ، کاسمیٹکس ، جیولری اور مزید بہت کچھ.....
ہماری پوری کوشش ہوگی کے اپنے کسٹمر کی تمام ضروریات زندگی HSI سے پوری ہوں. 
    
           ہمیں جوائن کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں.

                               

No comments:

Post a Comment